ٹیوٹا کے 63 افسران کی گریڈ18میں ترقی

Nov 25, 2022 | 18:17 PM

ایک نیوز نیوز:ٹیوٹا میں انسٹرکٹرز کو مستقل بنیادوں پر سینئر انسٹرکٹر  کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا میں سول کے 20، مکینیکل کے 20 اور الیکٹرانک سے 8 افسران شامل ہیںدیگر میں الیکٹرک کے 5، ڈریس ڈیزائن کے 4، ٹیکسٹائل کے تین افسران کی گریڈ 18میں ترقی دی گئی ۔آٹو اینڈ فارم کے 2 اور فوڈ کے 1 افسر کو گریڈ 18میں ترقی دی گئی ہے۔احمد خاور شہزاد چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا  وقت پر پرموشن ہر سرکاری ملازم کا بنیادی حق ہے۔

مزیدخبریں