کراچی،سرکاری سکول میں بندر کا کھیل تماشا

Nov 25, 2022 | 18:12 PM

ایک نیوز نیوز: کراچی کے علاقے بلال کالونی کے سرکاری اسکول میں سانپ کے خوف کے بعد جیکب لائن کے سرکاری اسکول میں بندر کا  کھیل تماشہ بھی ہوا۔

تفصیلات کے مطابق جیکب لائن کے سرکاری سکول میں  بندر نے درس و تدریس  کا عمل روک گیا۔اسکول کے طلبہ و اساتذہ میں  بندر کی ویڈیو بنے لگے۔آئے روز بندر آجاتے ہیں اور اسکول میں نقصان پہنچا رہے ہیں۔ چوکیدار کاکہنا تھا کہ بندر اسکول کے ساتھ ملحقہ گلی سے اسکول میں آتے ہیں۔

مزیدخبریں