شیخوپورہ: دیرینہ دشمنی پر بٹ گروپ کے 2 سگے بھائی قتل

Nov 25, 2022 | 16:54 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: شیخوپورہ میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر بٹ گروپ کے دو حقیقی بھائی قتل ہو گئے ہیں۔ 

رپورٹ کے مطابق  نا معلوم افراد نے بٹ گروپ حدوکے کے بلا بٹ کے بیٹوں شہزاد اور سلیمان کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے.

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے مسلح افراد فائرنگ کر کے فرار ہو گئےہیں. پولیس کا کہنا ہے کہ قاتلوں کی تلاش جاری ہے۔ 

  بٹ اور قصاب گروپ کی دشمنی دو درجن سے زائد زندگیوں کا خاتمہ کرچکی.

مزیدخبریں