ہڑپہ کے شہری کی لاہور کے ہوٹل سے لاش برآمد

Nov 25, 2022 | 13:16 PM

Hasan Moavia

 ایک نیوز نیوز: لاہور میں نولکھا کے علاقہ میں واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے تاجر کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ 

پولیس کے مطابق   60 سالہ شخص کی شناخت تجارت علی کے نام سے ہوئی اور ہڑپہ رہائشی تھا۔60 سالہ سالہ شخص 6 ماہ سے ہوٹل میں رہائش پذیر تھا۔  

 پولیس اور فرانزک ٹیم کی کاروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہیں۔ 

مزیدخبریں