سی سی پی اولاہور کا نوجوان سب انسپکٹرز کو ایس ایچ او لگانے کا حکم

Nov 25, 2020 | 14:46 PM

admin
(ایک نیوز نیوز) لاہور پولیس میں بڑی تبدیلی آ گئی   ہے۔سی سی پی اولاہور نے شہرمیں نوجوان سب انسپکٹرزکوایس ایچ اوزلگانےکاحکم دے دیا ہے۔‏سی سی پی اولاہورعمرشیخ نے ایک سو انیس سب انسپکٹرزکی لسٹ میں سے چھبیس کوشارٹ کرتے ہوئے لسٹ ڈی آئی جی آپریشنز کو بھجوا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے لاہور  میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح کو قابو کرنے کے لیے شہر کے مختلف تھانوں  میں نوجوان سب انسپکٹر ایس ایچ او تعنیات کرنے کا عندیہ دے دیا  ہے۔ پہلے مرحلے میں  چھبیس سب انسپکٹرزمیں سے سولہ کوفائنل کرکےپہلی بارایس ایچ اوزتعینات کیاجارہا ہے۔ لاہور کے چوراسی تھانوں میں سولہ ینگ سب انسپکٹرزکوتعینات کیاجائےگا۔

https://www.youtube.com/watch?v=gLcQYBii3g4
مزیدخبریں