پاک فوج کے6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
(ایک نیوز نیوز)‌پاک فوج کے چھ میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے،سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفوربھی لیفٹیننٹ جنرل بن گئے۔

آئی ایس پی آر کےمطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل اختر نواز، میجرجنرل سردارحسن اظہر حیات شامل ہیں۔اس کے علاوہ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل سلمان فیاض غنی، میجر جنرل سرفراز علی اور میجر جنرل محمدعلی کو بھی لیفٹیننٹ جنرل بنا دیا گیا ہے۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ نےٹویٹ کےذریعے ترقیوں کا اعلان کیا۔


https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1331506094104064001?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1331506094104064001%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F235459-

https://www.youtube.com/watch?v=OIc2ZZEs2EY