تفصیلات کے مطابق کورونا کےباعث تعلیمی ادارے کل 26 نومبرسے 10 جنوری تک بند رہیں گے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کےمطابق سکول، کالجز،یونیورسٹیز،دینی مدارس اورٹیویشن سینٹرز بند رہیں گے۔ وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کا کہناہے کسی کوخلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔چھٹیاں ملنے پر طلباء خوشی سے نہال ہیں۔پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن اور وفاق المدارس نے حکومتی فیصلے سےاختلاف کیا ہے۔
(ایک نیوز نیوز) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، پنجاب بھرکےتعلیمی اداروں میں آج پڑھائی کا آخری روز ہے۔