تفصیلات کے مطابق واقعہ منڈی بہاوالدین کے نواحی علاقہ گوجرہ میں پیش آیا۔ملزموں کو شبہ تھا کہ وقار نے انکی پولیس کو مخبری کی ہے۔ دوسری جانب ترجمان پولیس کے مطابق وقار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ ملزموں کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ان عناصر کے خاتمے تک کارروائی کا عمل جاری رہے گا.
(ایک نیوز نیوز) منڈی بہاءالدین میں پانچ مسلح افراد نے دو موٹرسائیکل سواروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں پچاس سالہ نوجوان وقار جاں بحق ہوگیا، جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے.