تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ایوان وزیراعلیٰ میں والٹن ایئرپورٹ کی جگہ سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ بنانے کے منصوبے پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم کو راوی سٹی منصوبے پر ہونیوالی پیشرفت سے آگاہ کیا جائے گا۔ ایوان وزیراعلی میں وزیراعظم کابینہ کے اہم اراکین سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ صحت کے جاری منصوبوں ، ہیلتھ کارڈ اور کورونا سے نمٹنے کے لئےکئے گئے اقدامات سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا۔
(ایک نیوز نیوز)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے وہ پی ٹی آئی کے پہلے فلیگ شپ منصوبے فردوس انڈر پاس کا افتتاح کریں گے۔