جناح ہاؤس حملہ:میاں محمود الرشید کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل

May 25, 2023 | 17:15 PM

ایک نیوز : عدالت نے جناح ہاؤس حملے اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتارتحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا، انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی ۔

تھانہ سرور روڑ پولیس نے آج جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا تھا۔

مزیدخبریں