9مئی کا واقعہ ہمارے لیے ایک صدمہ ہے، غازی کرنل سید رضا عباس زیدی

9مئی کا واقعہ ہمارے لیے ایک صدمہ ہے، غازی کرنل سید رضا عباس زیدی
کیپشن: The incident of May 9 is a shock for us, Ghazi Colonel Syed Raza Abbas Zaidi

ایک نیوز: کرنل سید رضا عباس زیدی پاک فوج کے وہ بہادر غازی ہیں جنہوں نے بلوچستان میں شرپسند اور دہشت گرد عناصر کا بہادری سے مقابلہ کیا۔ اس دوران IED Blast کے باعث شدید زخمی ہوئے اور دونوں ٹانگیں گنوا بیٹھے۔

یومِ تکریمِ شہداء کے موقع اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم جیسے غازی اس ملک کی حفاظت کیلئے خون بہاتے رہے۔9مئی کا دل سوز واقعہ ہمارے لیے ایک صدمہ ہے۔ ہمیں اپنے شہداء کے تقدس کو پامال نہیں کرنا چاہیے۔ یہ ملک ہمارے شہداء کے خون کی وجہ سے قائم ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-05-25/news-1684999936-1798.mp4