نومنتخب ارکان اسمبلی خیبرپختونخواکی درخواست سماعت کیلئےمقرر

Mar 25, 2024 | 21:10 PM

ایک نیوز:الیکشن کمیشن نے نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی خبیر پختونخوا کی طرف سے دائر درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

درخواست جمیلہ پراچہ,افشاں حسین ,شازیہ جدون  اوردیگر نو منتخب ارکان اسمبلی کے طرف سے دائر کی گئی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن مذکورہ بالا ارکان اسمبلی کی حلف برداری کے احکامات جاری کرے۔ بصورت دیگر آئندہ سینیٹ انتخابات صوبہ خیبر پختو نخوا کی حد تک ملتوی کیے جائیں ۔

مزیدخبریں