ایک نیوز (چودھری اشرف)25سالہ باؤلرشاہنواز دھانی قومی کرکٹ ٹیم کے کاکول کیمپ میں جگہ بنانے میں ناکام ہو گئے ۔
شاہنواز دھانی نے طنزیہ طورپر ایکس(ٹویٹ) پرلکھا کہ فٹنس کیمپ میں شرکت کے لیے مقرر کھلاڑیوں کی فہرست سے باہر ہونے پر مایوسی ہوئی۔ "میرے لیے کوئی افسوس نہیں، کیمپ کے بعد بھی سب سے فٹ باولر رہوں گا۔