ایک نیوز:گیس یک قیمت بڑہےگی یانہیں؟اوگرانےفیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیئرمین اوگرا نے کہاہےکہ آج گیس کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان نہیں ہوگا۔فنانشل ٹیم تمام مالی صورتحال اورایس این جی ایل کے معاملات کاجائزہ لےگی۔
چیئرمین اوگرانےمز یدکہاہےکہ تمام صنعتی گھریلو صارفین اور برآمدکانندگان کو سن کر اوگرا اپنا فیصلہ دیتاہے۔