لاہورہائیکورٹ میں ایکس(ٹویٹر)کی بندش کاکیس

Mar 25, 2024 | 11:15 AM

ایک نیوز:لاہورہائیکورٹ میں ایکس سابق(ٹویٹر)کی بندش کےکیس پر سماعت ہوئی۔
 لاہور ہائیکورٹ میں ایکس سابق(ٹویٹر) کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس شاہدبلال حسن نےسماعت کی۔
درخواست میں موقف اپنایاگیا ایکس سابق(ٹویٹر) کی بندش بنیادی حقوق کی خلاف وزری ہے۔

درخواست گزارکےسینئرکونسل پیش نہ ہوئے، ایسوسی ایٹ نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی ۔ عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے کارروائی عید کے بعد تک ملتوی کردی۔

مزیدخبریں