عثمان بزدار پر تونسہ میں مقامی اخبار کو اشتہارات سے نوازنےکاالزام

Mar 25, 2023 | 18:57 PM

ایک نیوز :سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  پرفرنٹ مین کے تونسہ میں  اخبار الممظور   کو اشتہارات سے نواز نے کا الزام لگ گیا۔اینٹی کرپشن نے ریکارڈ طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی   کرپشن  پنجاب نے ڈی جی پی آر سے تونسہ کے اخبار الممظور کا ریکارڈ 2018 سے 2021 تک طلب کیاہے -المنظور اخبار سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے فرنٹ مین کا ہے۔المنظوراخبا ر کو ڈی جی پی آر کی ایڈورٹائزنگ پالیسی سے ہٹ کر اشتہارات کی صورت میں نوازا گیا ۔


 

مزیدخبریں