ایک نیوز:( سدھیرچودھری) عمران خان کی غیرموجودگی میں مردم شماری کی ٹیم انکے گھر کو شماری نمبر لگانے پہنچ گئی۔ٹیم نے گھر کو م ش 025 گھرانہ 1 نمبر لگادیا۔
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی عملہ نےمردم شماری کی ٹیم کو واپس بھیج دیا اور کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان گھر موجودنہیں آپ کچھ دیر بعد آئیں۔
مردم شماری کے افیسر محمد الطاف، عتیق احمد بھی زمان پارک پہنچ گئے۔ عمران خان کے گھر کو م ش 025 گھرانہ 1 نمبر لگا دیا گیا ہے۔جس وقت عمران خان کے گھر کو نمبر لگایا وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-03-25/news-1679734412-5403.mp4
عمران خان اے ٹی سی عدالت سے زمان پارک واپس پہنچ گئے۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-03-25/news-1679734369-3125.mp4