ایک نیوز: حکومت پنجاب نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات تبدیل کردیے ۔نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کےپیر سے جمعرات تک اوقات اب صبح ساڑھے 7بجے کے بجائے ساڑھے 10بجے کھلیں گے،سرکاری دفتر میں اب چھٹی پیر سے جمعرات 1بجے کے بجائے 4 بجے ہوگی۔
جمعہ کے اوقات کار صبح 9 بجے سے 1 بجے دوپہر ہوں گے۔