خاتون اسکیٹ بورڈنے ایک اوراعزازاپنے نام کرلیا

Mar 25, 2023 | 06:29 AM

ایک نیوز:خاتون اسکیٹ بورڈنےبلدترین مقام پراسکیٹ بورڈ کرتب دکھانے کاگینیز بک ورلڈریکارڈ بناڈالا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی رہائشی 29 سالہ لیٹیشیا بوفونی نے سی 130 طیارے کی مدد سے 9022 فِٹ کی بلندی پر پہنچ کر پیراشوٹ باندھا اور جہاز کے پچھلے خارجی راستے پر نصب باہر نکلتے پائپ پر فِیبل گرنڈ کرتب دِکھا کر چھلانگ لگا دی۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے لیٹیشیا کے بلند ترین مقام پر اسکیٹ بورڈ کا کرتب دِکھانے کے ریکارڈ کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں