لاہور: شہرمیں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے کا اضافہ ہوگیا۔گوشت کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 403روپے ہوگئی۔زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے278روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: admin