سینئر ن لیگی رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

Jun 25, 2024 | 18:39 PM

ایک نیوز:مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے مسلم لیگ ن کو چھوڑ دیا۔
  عباس آفریدی نے باقاعدہ استعفے پارٹی صوبائی صدر اور مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال کے نام بھیجوا دیے۔
عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے بنا پر سیاست چھوڑ رہا ہوں اور کیسی اور پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کرونگا۔

مزیدخبریں