انٹر بینک میں ڈالرمہنگا

انٹر بینک میں ڈالرمہنگا
کیپشن: Dollar is expensive in Interbank

ایک نیوز:آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 278 ر وپے 70 پیسے کا ہو گیا۔
گذ شتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 ر وپے 62 پیسے کا تھا۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس میں 269 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، آج صبح مارکیٹ 78 ہزار 501 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔