شاہ کوٹ:زمین کےتنازعہ پرفائرنگ،1جاں بحق،2زخمی

Jul 25, 2023 | 07:47 AM

ایک نیوز:شاہ کوٹ میں زمین کےتنازعہ پرفائرنگ سےایک خاتون جاں بحق اور2افرادزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق شاہ کوٹ میں نواحی گاؤں میں زمین کےتنازعہ پرمخالفین کی فائرنگ سےایک خاتون جاں بحق اور2افرادزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق فائرنگ کےنتیجےمیں خاتون موقع پر جاں بحق اور2افرادزخمی ہوگئے،واقع کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوع پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے ،لاش اورزخمیوں کوٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں