سوات:گھرکی دیوارگرنےسے2افرادجاں بحق،3زخمی

سوات:گھرکی دیوارگرنےسے2افرادجاں بحق،3زخمی
کیپشن: Swat: 2 people died, 3 injured due to the fall of the house wall

ایک نیوز:سوات میں گھرکی دیوارگرنےسے2افرادجان کی بازی ہارگئے اور3زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق سوات کےعلاقےکبل ہزارہ میں گھرکی دیوارگرگئی،دیوارگرنےکےنتیجےمیں5افرادملبےتلےدب گئے۔
ریسکیوحکام کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےملبےسےلاشوں اورزخمیوں کو نکال کر سینٹرل ہسپتال سیدوشریف منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوحکام کےمطابق ملبےتلےدب کر2افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 3افرادزخمی بھی ہوئے۔