سپریم کورٹ نے تمام دھمکیوں اور بدمعاشیوں کو مسترد کردیا، شہباز گل کا ردعمل 

Jul 25, 2022 | 21:58 PM

(ایک نیوز نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سپریم کورٹ کی جانب سے فل کورٹ کی درخواستیں مسترد کیے جانے کے فیصلے کے بعد ٹوئٹ کی ہے۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آج کے فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے بدمعاشوں کی بدمعاشی اور دھمکیوں کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے۔ 

مزیدخبریں