(ایک نیوز نیوز) میٹروپولیٹن کارپوریشن کی عمارت میدان جنگ بن گئی۔ ذرائع کے مطابق محرم الحرام کی تیاری کے حوالے سے ٹینڈر پر بولی لگنی تھی۔ جس کے لیے ٹھیکیدار اکٹھے ہوئے تھے۔ ایک نیوز ذرائع کے مطابق ٹینڈرز نا ملنے پر ٹھیکیدار آپس میں جھگڑ پڑے۔ دوسری جانب انتظامیہ اور افسران جھگڑا روکنے میں ناکام رہے ہیں۔