سابق صدر آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ

Jul 25, 2022 | 09:52 AM

JAWAD MALIK

 ایک نیوز نیوز: سابق صدرآصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری آج امارات ایئرلائن کی پروازای کے 603 سے اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری چند دن دبئی قیام کے بعد وطن واپس پہنچیں گے۔

مزیدخبریں