(ایک نیوز نیوز) ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ٹھیک وقت پر ٹھیک فیصلہ کیا۔ جس کی وجہ سے ہدف تنقید بنا ہوا ہے۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وقت بہترین منصف ہے۔