تحریک انصاف کا اتوار کو  ریلیاں نکالنے کااعلان 

تحریک انصاف کا اتوار کو  ریلیاں نکالنے کااعلان 
کیپشن: تحریک انصاف کا اتوار کو  ریلیاں نکالنے کااعلان 

ایک نیوز :تحریک انصاف نے اتوار کو 2بجے ملک بھر کے تمام شہریوں سے ریلیاں نکالنے کااعلان کردیا۔ 

ترجمان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے مطابق اتوار کے روز 2بجے ہر حلقے سے ریلیاں نکلیں گی اورہرشہرایک مقام پراختتام پذیرہوں گی۔

تحریک انصاف کی جانب سےکارکنوں کو ریلیاں نکالنے کیلئے تیاریاں کرنے کی ہدایت کردی گئی۔