ثناجاوید بھی کروڑوں کے اثاثوں کی مالک نکلیں

Jan 25, 2024 | 00:49 AM

ویب ڈیسک:شعیب ملک کی دوسری اہلیہ ثناء جاوید کے اثاثوں کی مالیت بھی منظر عام پر آ گئی۔کروڑوں کے اثاثوں کی مالک نکلیں۔
شعیب ملک اور ثناجاوید کے اثاثوں کی مالیت 320کروڑ بنتی جس میں سے 250کروڑ اکیلے شعیب اختر کے ہیں،ثناجاوید ممکنہ طورپر50سے70کروڑ کے اثاثوں کی مالکن ہیں۔
 شعیب ملک کی اثاثوں کی مکمل تفصیلات تو منظر عام پر نہیں لیکن ان کی ملکیت میں سیالکوٹ میں ایک انتہائی خوبصورت گھر بھی ہے جبکہ وہ دبئی کا گولڈن ویزا بھی رکھتے ہیں ، شعیب ملک کی اس کے علاوہ ریئل سٹیٹ میں بھاری سرمایہ کاری ہے ۔

 

مزیدخبریں