ایک نیوز:رہنماتحریک انصاف فواد چودھری کی گرفتاری پر سوشل میڈیا بھی عوام کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔
ٹرینڈ پینل پر چیئرمین تحریک انصاف کے حق میں، جبکہ الیکشن کمیشن کیخلاف ٹرینڈ پینل پر ٹاپ پر پہنچ گئے ۔
عمران خان ہماری ریڈ لائن سرفہرست ٹرینڈ بن گیا ۔
منشی الیکشن کمیشن ٹرینڈ پینل پر مسلسل دوسرے نمبر پر جارہا ہے ۔
دنیا بھر سے پاکستانی ٹرینڈز میں حصہ لے رہے اور ریاستی فسطائیت کی مذمت کررہے ہیں۔