ویب ڈیسک:اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 14 معصوم بچوں سمیت مزید 100 سے زائد فلسطینی شہیدہو گئے۔
غزہ میں معصوم فلسطینیوں کی اموات پر دوہرا معیار رکھنے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مغربی رہنماؤں کو خون کے پیاسے بھیڑیے قرار دے دیا ہے۔
ادھر ماہ رمضان میں مسلمانوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کے اسرائیلی منصوبے پر حماس نے اسرائیل کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا ہے۔