شوکت جاوید پاکستان فیڈریشن بیس بال کےصدر منتخب

Feb 25, 2024 | 20:48 PM

ایک نیوز:شوکت جاوید پاکستان فیڈریشن بیس بال کے بلا مقابلہ صدر منتخب  ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق  سید فخر علی شاہ   پاکستان فیڈریشن بیس بال کے بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو ئے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے الیکشن28 فروری کو لاہور میں منعقد ہوں گے۔ صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر کسی دوسرے نے کاغذات جمع نہیں کروائے۔

مزیدخبریں