ایک نیوز:ن لیگ کی نامزدوزیراعلیٰ مریم نواز سے نومنتخب ایم پی اے ملک اسدکھوکھرکی ملاقات،نامزدگی پرمبارکباد پیش کی۔
تفصیلات کے مطابق نامزدوزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات میں ملک اسد کھکوکھر نے پنجاب کی سیاسی اور انتظامی امورپرگفتگو کی ۔ مریم نواز کو وزیر اعلی پنجاب نامزد ہونے پر نیک خواہشات اظہار کیا۔
واضح رہے کہ وزارت اعلیٰ کے انتخاب کیلئے کل انتخاب ہوگا ۔ن لیگ کی جانب سے مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے راناآفتاب احمدامیدوار ہیں۔