پی پی 297سےسردارخضرخان مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

Feb 25, 2024 | 18:11 PM

الیکشن کمیشن کی جانب سےپی پی 297سے آزاد امیدوار سردارخضرخان مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق روجھان کے حلقے پی پی 297 سے جتنے والے سے آزاد امیدوار سردار خضر خان مزاری مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔

مزیدخبریں