پی پی 297سےسردارخضرخان مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

پی پی 297سےسردارخضرخان مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: پی پی 297سےسردارخضرخان مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سےپی پی 297سے آزاد امیدوار سردارخضرخان مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق روجھان کے حلقے پی پی 297 سے جتنے والے سے آزاد امیدوار سردار خضر خان مزاری مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔