ایک نیوز:چین اورکرغزستان کےشمال مغربی علاقےمیں5.8شدت کازلزلہ ریکارڈکیاگیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق چین اور کرغزستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔
چین کےزلزلہ پیمامرکزکےمطابق چین اورکرغزستان کےشمال مغربی علاقےسنکیانگ کےسرحدی علاقےمیں اتوارکےروزآنےوالےزلزلہ کی گہرائی 11کلومیٹرتھی ۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق زلزلےسےکسی قسم کےجانی یامالی نقصان کی کوئی اطلاع ابھی تک موصول نہیں ہوئی۔

کیپشن: 5.8 magnitude earthquake in China and Kyrgyzstan