ایک نیوز: کشمیر میں بونداباندی جاری اور پہاڑوں پر برفباری سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کشمیر کے سیاحتی مقام گنگا چوٹی میں برفباری ہوئی تو سیاحوں نے بڑی تعداد میں اس جنت کے ٹکڑے کا رخ کرلیااور خوب ہلا گلا کرتے رہیں۔کئی مقامات پرسڑکیں بندہونےسےزمینی راستےبندہوگئے۔
کشمیرمیں برفباری سےسردی کی شدت میں اضافہ
Feb 25, 2024 | 14:13 PM