ایک نیوز:انجینئرامیرمقام نےکہاہےکہ ن لیگ خیبرپختونخواکی عوام کےحقوق کی آوازبلندکریگی۔
تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخواکےصوبائی صدرانجینئرامیرمقام کی زیرصدارت ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا،جس میں تمام نومنتخب9ارکان نےشرکت کی ۔
انجینئرامیرمقام نے کامیابی پراپنےاور پارٹی لیڈر شپ کی طرف سے مبارکباد دی۔
اس موقع پرممبران اسمبلی نےکہاکہ ن لیگ دوسری اپوزیشن جماعتوں کےساتھ مل کرخیبرپختونخوااسمبلی میں بھر پوراپوزیشن کاکرداراداکریگی،اورکےپی کے کی عوام کے مسائل کو اجاگرکریگی۔
انجینئرامیرمقام نے انہیں یقین دلایاکہ مرکز میں ن لیگ کے ارکان صوبے کی بھرپور نمائندگی کرینگے اور صوبے کے حقوق کےلئے آوازبلند کرینگے۔

کیپشن: PML-N will raise the voice of the rights of the people of KP, Amir Muqam