ایک نیوز:گورنرپنجاب محمدبلیغ الرحمن سےنگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نےملاقات کی ۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نےگورنرکونگران سیٹ اپ کی13ماہ کی کارکردگی سےآگاہ کیا۔
گورنر پنجاب نے عوامی فلاح کے منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر محسن نقوی اور کابینہ کو سراہا،آپ کی لیڈرشپ میں نگران کابینہ نے عوامی خدمت، شفافیت اور گورننس کی اچھی مثال قائم کی۔