پسرور:دوستی سے انکار پر 11ویں جماعت کا طالب علم قتل 

پسرور:دوستی سے انکار پر 11ویں جماعت کا طالب علم قتل 
کیپشن: Pasarur: 11th class student killed for refusing friendship

ایک نیوز:پسترور کے گاؤں جودہالہ میں ملزم جمشید نے دوستی نہ کرنے پر 11ویں جماعت کے طالبعلم نوید کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم جمشید نے نوید کودوستی کیلئے کہاانکار پرگھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔  نعش کو قبضہ میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جلد ملزم کوگرفتار کرلیاجائے گا۔