ایک نیوز :پی ایس او کاگردشی قرضہ 750ارب سے تجاوز کرگیا ، ڈیفالفٹ کا خدشہ ظاہر کردیا جس سے ایک بارپھرپیٹرول بحران پیدا ہو سکتا ہے ۔وزارت خزانہ جلد رقم جاری کرے ۔
پی ایس او کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ذمے 448 ارب، بجلی کے محکموں کے ذمے 148 ارب،حبکو کے ذمے 25 ارب، پی آئی اے کے ذمے24 ارب واجب الادا ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس او کو روپے کی بے قدری سے بھی 51 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ۔