اشتیاق اے خان صدر لاہور ہائی کورٹ بار منتخب

Feb 25, 2023 | 18:05 PM

ایک نیوز :لاہور ہائیکورٹ بارکےانتخابات2023-24کےنتائج  جاری کردیئےگئے۔حامد خان گروپ کے اشتیاق اے خان صدر لاہور ہائی کورٹ بار منتخب ہوگئے۔

 حامدخان گروپ کے صدارتی امیدوار اشتیاق اےخان نے7ہزار293ووٹ،سیکرٹری کی امیدوارصباحت رضوی نے 4310 ووٹ لے کرکامیابی حاصل کی۔ 

 ربیعہ باجوہ 3590لے کر نائب صدر،شاہ رخ شہبازوڑائچ 7109 ووٹ لے کر فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔

مزیدخبریں