ایک نیوز: ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار پھر تیز ہونے لگے، جان لیوا وائرس سے مزید 2 مریض لقمہ اجل بن گئے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 5 ہزار 019 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 42 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.84 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
COVID-19 Statistics 25 February 2023
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) February 25, 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 5,019
Positive Cases: 42
Positivity %: 0.84%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 15
(shared by NCOC-NIH)
این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں مہلک وائرس میں مبتلا 15 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔