یکم جنوری 2025سےواٹس ایپ کن فونز پر نہیں چلے گا؟جانیے 

Dec 25, 2024 | 10:24 AM

ویب ڈیسک:میٹا کی زیرِ ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ یکم جنوری2025سے ایسے موبائل فون پر کام کرنا چھوڑ دے گا جن کے آپریٹنگ سسٹم مزید اپڈیٹ کے قابل نہیں ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق مذکورہ فیصلہ پلیٹ فارم کی تازہ ترین ٹیکنالوجیکل ایڈوانسمنٹ کو اپ ڈیٹ کرنے اور اسکے مطابق ڈھالنے کی جاری کوششوں کا حصہ ہے تاکہ صارفین کے تجربے کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
پرانے آپریٹنگ سسٹم والے سمارٹ فونز اب نئی اپڈیٹ سے فائدہ اٹھانے کے قابل نہیں رہ سکیں گےجن برانڈز کے موبائل فون اس فیصلے کی زد میں آنے والے ہیں ان کی فہرست درج ذیل ہے۔
خیال رہے اگر آپکی ڈیوائس بھی اس فیصلے کی زد میں آنے والی ہے تو ڈیوائس اپ گریڈ پر غور کرنا ہوگا۔

مزیدخبریں