القسام بریگیڈزکا4روز میں 48اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کادعویٰ

Dec 25, 2023 | 23:08 PM

ویب ڈیسک: القسام بریگیڈز نے گزشتہ چار دنوں میں 48 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 35 فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا۔
القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ اسرائیلی فورسز کو میزائلوں اور اینٹی پرسنل آلات سے نشانہ بنایا اور صفر فاصلے سے ان کے ساتھ جھڑپیں کیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ القسام کے جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کی 35 گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کیا۔  تل ابیب شہر پر بھی میزائل داغے گئے۔

مزیدخبریں