بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت: پاک فوج کا خصوصی نغمہ جاری

Dec 25, 2023 | 16:01 PM

ایک نیوز: پاک فوج نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر ایک خصوصی نغمہ جاری کیا ہے۔ 

''رب نے پاکستان دیا'' کے نام سے اس خصوصی نغمے میں پاکستان نے آج تک جو کامیابیاں حاصل کی ہیں اس کا ذکر کیا گیا ہے۔ 

آئیے آپ کو بھی یہ خصوصی نغمہ سناتے ہیں۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-12-25/news-1703503897-4796.mp4

مزیدخبریں