لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل

کیپشن: لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل

ایک نیوز:عام انتخابات 2024،این اے 121 سےمسلم لیگ ن کےرہنما شیخ روحیل اصغر کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرلیا گیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق جنرل نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیاہے۔

این اے 121 سے مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔