سندھ کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری

سندھ کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری
کیپشن: Scrutiny of nomination papers for specific seats of Sindh continues

ایک نیوز: سندھ کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔

قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشست پر پیپلزپارٹی کی شازیہ مری کے کاغذات نامزدگی درست قرار پائے ہیں۔

سندھ اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشست پر سعدیہ جاوید، تنزیلہ قمبرانی اور شازیہ سنگھار کے کاغذات نامزدگی بھی درست قرار پائے ہیں۔