مزارِ قائد پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کی آمد،فاتحہ خوانی کی

Dec 25, 2023 | 12:37 PM

JAWAD MALIK

This browser does not support the video element.

ایک نیوز: مزارِ قائد پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

تفصیلات کے مطابق کور کمانڈر کراچی نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ان کے 147 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے مزار قائد پر پھول رکھے، سلامی پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔

مزیدخبریں